تازہ ترین

200 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 16 دسمبر 2024 کو سیالکوٹ میں ہوگی جس میں نقد انعامات جیتنے والے خوش نصیبوں کے نمبرز شامل ہوں گے۔پہلا انعام جیتتنے والے کو ساڑھے 7 لاکھ دیے جائیں گے۔دوسرا انعام کے حقدار شخص کو 2.5 لاکھ روپے ملیں گے جبکہ تیسرا انعام جیتنے والے ہر ایک شخص کو 1250 روپے دیے جائیں گے۔200 روپے کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی میں نمایاں دلچسپی کی توقع ہے کیونکہ بہت سے پاکستانی بمپر انعام حاصل کرنے کے لیے چھوٹے مالیت کے پرائز بانڈ خریدتے ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement