تازہ ترین

نارووال میں پولیس چھاپے میں چھت سے گر کر زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کارکن اسپتال میں دم توڑ گیا۔پی ٹی آئی ضلعی صدر نے اپنے بیان میں کارکن کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔لواحقین نے تھانہ بدوملی کے سامنے پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔یاسر کے کمسن بیٹے نے بتایا کہ چھاپے کے دوران بابا گھر کی چھت پر چڑھ گئے تھے، پولیس اہلکاروں نے ان کے سر پر اینٹ ماری تھی۔

 ترجمان ڈی پی او نے کہا کہ پولیس کا یاسر کی موت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement