تازہ ترین

بابا گرو نانک کے جنم دن پر سیکیورٹی اور سکھ یاتریوں کو سہولتوں کی فراہمی سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں ڈی پی او، اراکین امن کمیٹی اور بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر اٹک نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں، سیکیورٹی انتظامات بھی مکمل ہیں۔

یاد رہے کہ ابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات 16 نومبر سے ضلع اٹک کے علاقے حسن ابدال میں موجود گردوارے پنجہ صاحب میں شروع ہوں گی جو 18 نومبر تک جاری رہیں گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement