گوجرانوالہ: گیپکو گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی
گوجرانوالہ میں گیپکو گرڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی۔گیپکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے باعث گرڈ اسٹیشن سے ملحقہ 35 فیڈرز پر بجلی کی سپلائی معطل کر دی گئی ہے۔متاثرہ فیڈر پر بجلی بحالی میں 4 سے 5 گھنٹے لگیں گے۔تاحال آتشزدگی کی وجہ سامنے نہیں آئی ہیں۔
Leave A Comment