تازہ ترین

پاکپتن سے اغوا کیا گیا 5 ماہ کا بچہ بازیاب ، اغوا کار خاتون کو گرفتار کرلیاگیا۔ولیس حکام کے مطابق خاتون نے پاکپتن دربار پر ماں سے بچے کو بہلانے کے بہانے لیا اور فرار ہو گئی، خاتون بچے کو اغوا کرکے مسافر بس سے کراچی جارہی تھی، اقبال آباد کے قریب مسافر بس سے بچہ بازیاب کرکے خاتون کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام نے مغوی بچے کو والدہ کے حوالے کر دیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے ۔

Leave A Comment

Advertisement