تازہ ترین

تھانہ حدود میران شاہ گاؤں تپی کے ایک گھر کے اندر دھماکے سے کمرے کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں ۔ پولیس کے مطابق کمرے کی چھت گرنےسے 3 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمیوں کو میرانشاہ ہسپتال منتقل کر دیا ۔پولیس کا بتانا ہے کہ فی الوقت دھماکے کی وجہ اور نوعیت معلوم نہیں ہو سکی، تحقیقات جاری ہیں ۔

Leave A Comment

Advertisement