تازہ ترین

شمالی وزیرستان کے علاقے شیواہ میں 15 مسلح افراد نے 3 پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین لیا۔پولیس کے مطابق تینوں پولیس اہلکار پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور تھے۔ شیواہ میں انسدادِ پولیو مہم معطل کر دی گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement