تازہ ترین

بہاولنگر کے علاقے میں تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بہاولنگر کے علاقے کچھی والا میں شوہر نے بیوی اور ساس پر تیزاب پھینک دیا۔تیزاب سے دونوں خواتین کا چہرہ اور گردن کا کچھ حصہ جل گیا۔زخمی خواتین کو رورل ہیلتھ سینٹر کچھی والا شفٹ کر دیا گیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement