تازہ ترین

ملتان میں  بی زیڈ یو کے بس ڈرائیور کی نااہلی،یونیورسٹی کی بس ایک اور طالبہ کی جان لے گئی۔  بی زیڈ یو کی بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سوار سے جا ٹکرائی ۔حادثے کے باعث موٹر سائیکل سوار نوجوان زخمی ہوگیا جبکہ طالبہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ۔بس ڈرائیو  موقع سے فرار  ہونے میں کامیاب جبکہ پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا ۔ ریسکیو ٹیم نے زخمی نوجوان کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔

Leave A Comment

Advertisement