تازہ ترین

کامونکی کے علاقہ سموں بالا میں گھر سے ماں اور کمسن بیٹا اور بیٹی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔علاقہ مکین کو خاتون کی عدم موجودگی پر شک ہوا تو پولیس کو آگاہ کیا۔ جس کے بعد پولیس نے تفتیش کی تو گھر سے لاشیں برآمد ہوئیں۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement