تازہ ترین

قابض اسرائیلی فورسز کے غزہ میں رہائشی عمارتوں اور ہسپتالوں پر حملے جاری رہے، بمباری سے مزید 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فورسز کی بمباری سے شہدا کی مجموعی تعداد 44 ہزار 249 ہوگئی، 1 لاکھ 4 ہزار 746 زخمی ہو چکے ہیں، اسرائیلی فوج کا گزشتہ 52 روز سے شمالی غزہ کا محاصرہ جاری ہے۔بیت لاہیا میں بھی اسرائیلی فوج اور فلسطینی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement