تازہ ترین

اسرائیلی انٹیلی جنس اور سیکیورٹی چیفس نے وزیرِ اعظم نتین یاہو کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی حالت نازک ہے، جنگ بندی کے علاوہ رہائی کا کوئی آپشن نہیں ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنرل نے کہا ہے کہ بیشتر یرغمالیوں کا وزن خوراک کی کمی کے سبب آدھا رہ گیا ہے۔اسرائیلی جنرل کا کہنا ہے کہ ایسی صورت میں موسمِ سرما میں یرغمالیوں کی زندگی پر سوالیہ نشان ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement