تازہ ترین

بالائی وادی نیلم کے علاقوں گریس، ہلمت، تاؤبٹ میں کے رہائشی علاقوں میں سال 2024 اور 25 کی پہلی برفباری ہوئی۔ وادی نیلم کے زیریں علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش اور برفباری کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا ۔

Leave A Comment

Advertisement