تازہ ترین

فلسطینی صدر محمود عباس نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی۔عرب میڈیا کے مطابق محمود عباس نے ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کے دوران غزہ میں امن کے لیے مل کر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے محمود عباس کو یقین دلایا کہ وہ غزہ پر اسرائیل کی جنگ کو ختم کرنے کے لیے کام کریں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement