مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد مالم جبہ نظاروں کا لطف اٹھانے پہنچ گئی، مالم جبہ آئے سیاح خوبصورت نظاروں اور فلک بوس پہاڑوں سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ملک بھر سے آئے سیاحوں نے وادی مالم جبہ کو جنت کا ٹکڑا قرار دیا۔
Leave A Comment