بلتستان ڈویژن میں برفباری،گلگت اسکردو روڈ پہاڑی تودہ گرنے سے بند ہوگئی، پہاڑی تودہ باغیچہ کےمقام پر گرا ہے۔استور اور وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں بھی برف باری ہوئی۔محکمہ موسمیات نے آج بھی گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں ہلکی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ مری اور گلیات میں بھی ہلکی بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement