تازہ ترین

کراچی کے تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود میں نوجوان کے قتل پر احتجاج کا معاملہ سنگین صورت حال اختیار کرگیا اور تاحال حل نہیں ہوسکا۔پولیس سے مذاکرات کے بعد مظاہرین ایک بار پھر مشتعل ہوگئے اور انہوں نے ہنگامہ آرائی شروع کر دی ہے۔علاقے میں حالات انتہائی کشیدہ ہوگئے ہیں ، ایک گروپ نے دوسرے گروپ کی دکانیں جلانا شروع کردی ہیں۔دوسری جانب اسٹیل ٹاؤن تھانہ کی حدود میں کشیدہ حالات کے پیش نظر پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گئی ۔

 

Leave A Comment

Advertisement