لندن میں خواجہ آصف کا تعاقب، چاقو سے حملے کی دھمکی دی، گالیاں بھی دی گئیں
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو لندن گراؤنڈ اسٹیشن پر گالیاں اور دھمکیاں دینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔برطانوی دارالحکومت میں نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کیا اور انہیں چاقو سے حملے کی دھمکی دی۔وزیر دفاع خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے لندن میں پیش آئے واقعے کی تصدیق کردی ہے۔ قریبی ذرائع نے تصدیق کی کہ خواجہ آصف کو دھمکیاں اور گالیاں دینے کی ویڈیو حقیقی ہے۔
خواجہ آصف نے قانونی کاروائی کرنے کا عندیہ دے دیا
Leave A Comment