پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات لیک، اہلکار کو 15 سال قید کی سزا
پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے والے ایئرنیشنل گارڈ کے اہلکار کو 15 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔میساچوسٹس ایئرنیشنل گارڈ کے رکن کو جاسوسی ایکٹ کے تحت سزا سنائی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق اہلکار نے سیکڑوں خفیہ دستاویزات سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔لیک دستاویزات روس یوکرین جنگ اور شمالی کوریا جوہری پروگرام سے متعلق تھیں۔
Leave A Comment