تازہ ترین

قصور کے علاقے کھڈیاں خاص میں گھریلو لڑائی جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو زہر دے کر قتل کرڈالا۔پولیس کے مطابق نواحی گاوں ڈہولن ہٹھاڑ میں ملزم جعفر اقبال کی 9 سال قبل انیتا بی بی سے شادی ہوئی تھی ، گھریلو لڑائی جھگڑے پر ملزم نے بیوی کو زہر دے کر قتل کر دیا۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ۔

 

Leave A Comment

Advertisement