تازہ ترین

محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے  فیصلہ کن راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے۔ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں احسن رمضان اور اسجد اقبال کوالیفائرز کے دونوں مراحل میں ٹاپ 8 میں نہ آسکے۔محمد آصف نے ہم وطن اسجد اقبال کو چار۔ دو سے ہرا کر فیصلہ کن راؤنڈ میں جگہ بنائی۔احسن رمضان کو کوالیفائرز کے راؤنڈ آف 16 میں سری لنکن پلیئر نے ہرایا۔ پاکستان کے اویس منیر اور نسیم اختر کو براہ راست فیصلہ کن راؤنڈ میں جگہ ملی تھی۔

واضح رہے کہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا فیصلہ کن راؤنڈ 2 نومبر سے شروع ہوگا۔

 

Leave A Comment

Advertisement