تازہ ترین

 

اسپین کی فٹ بال لیگ لالیگا کے میچ میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو 4-0 سے شکست دے دی۔سینٹیاگو بیرنابیو میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں ایف سی بارسلونا نے حریف لیوانڈوسکی نے دو، لامین یمال اور رافینحا نے ایک، ایک گول اسکور کیا، ریال میڈرڈ کی ٹیم میچ کے دوران کوئی گول نہ کرسکی۔پوائنٹس ٹیبل پر بارسلونا 10 میچ جیت کر 30 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور ریال میڈرڈ 7 میچز میں جیت کے ساتھ 24 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement