غزہ: اسرائیلی حملوں میں شدت، مزید 100 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی حملے تیز ہو گئے، جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 100 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔اسرائیلی فوج نے ان 100 میں سے 75 کو بیت لاہیا کی رہائشی عمارتوں پر بم باری کر کے شہید کیا۔گزشتہ 2 ماہ کے دوران شمالی غزہ کے جاری اسرائیلی محاصرے میں وحشیانہ زمینی اور فضائی حملوں میں شہداء کی تعداد 2 ہزار 700 تک پہنچ گئی۔
Leave A Comment