غزہ میں اسرائیل کیساتھ امریکا بھی نسل کشی میں ملوث ہے: حماس
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ساتھ امریکا بھی نسل کشی میں ملوث ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی میں بائیڈن انتظامیہ اور اسرائیل شراکت دار ہیں۔حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی صورتِ حال کی بہتری کے لیے اسرائیل کے حق میں امریکی بیان قابلِ مذمت ہے۔
Leave A Comment