تازہ ترین

امریکا نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، ٹرمپ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کر دیا۔ امریکا نے الزام لگایا ہے کہ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ایران ملوث ہے، قتل کی سازش میں تہران میں مقیم افغان شہری ملوث ہے جس پر فرد جرم عائد کر دی گئی، فرہاد شاکری کو پاسداران انقلاب نے ذمہ داری سونپی تھی۔امریکی حکام کے مطابق ایران کیلئے سہولت کاری پر 2 امریکی شہریوں پر بھی فرد جر م عائد کی جاچکی، دونوں امریکی شہری حراست میں ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement