تازہ ترین

بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں ٹیم پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔پاکستان نے ایونٹ کے اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو شکست دی، میزبان یو اے ای کے خلاف پاکستان ٹیم 3-10 کے سکور سے کامیاب ہوئی۔ اس سے قبل پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلادیش کو 0-10 سے شکست دی تھی۔ایونٹ میں پاکستان ٹیم جمعے کے روز روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گی، پاکستان ٹیم دو میں سے دو میچز جیت کر گروپ میں اب تک سرفہرست ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement