فیصل آباد میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی
فیصل آباد میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی، جس نے ایک دکان اور پیٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔فیصل آباد میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جہاں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے روانہ ہوگئی۔آگ نے پیٹرول پمپ، ایک دکان اور گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
Leave A Comment