تازہ ترین

شیخوپورہ میں وین اور ٹرالر کے تصادم میں چار افراد جان سے گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ مانانوالا کے قریب پیش آیا، جہاں مخالف سمت میں آنے والی وین اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے ، حادثے میں چار افراد موقع پر بھی ہی دم توڑ گئے، مرنے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ حادثہ میں 8 شدید زخمی ہوئے جہنیں علاج معالجہ کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا، وین مسافروں کو لے کر فاروق آباد جارہی تھے۔

Leave A Comment

Advertisement