اسرائیل میں خوف و ہراس، سائرن بجنے لگے
وسطی اسرائیل میں لبنان سے کیے گئے راکٹ حملے سے 11 افراد زخمی ہو گئے اور متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔اسرائیلی فوج کے مطابق لبنان سے 3 راکٹ اسرائیلی علاقے میں گرے، اس دوران اسرائیل میں خوف و ہراس پھیل گیا اور سائرن بجنے لگے۔
Leave A Comment