تازہ ترین

وسطی میکسیکو میں مسافر بس گہری کھائی میں سے 19 افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بس کو حادثہ میکسیکو کی وسطی ریاست زکاٹیکاس میں پیش آیا جہاں بس مکئی لے جانے والے ٹریکٹر سے ٹکرا کر کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں 19 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ چھ افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے تاہم ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

Leave A Comment

Advertisement