پیر محل میں کتے کے کاٹنے سے کمسن بچہ جاں بحق ،وزیراعلی مریم نواز برہم، رپورٹ طلب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیر محل میں کتے کے کاٹنے سے کمسن بچے کے جاں بحق ہونے پر غم وغصے کا اظہار کیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز نے کمشنر فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہارکیاہے
Leave A Comment