تازہ ترین

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں تاؤبٹ سے کیل آنے والی سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں خاتون سیاح جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔حادثہ پھسلن کے باعث پیش آیا، گاڑی کو دریا سے نکال لیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement