تازہ ترین

ایف آئی اے نے پشاور کے علاقے طورخم بارڈر پر جعلی سفری دستاویزات کے ذریعے افغانستان جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔امیگریشن حکام نے 5 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتار افراد نادرا سسٹم بائی پاس کرنے کی کوشش کر رہے تھے جبکہ ملزمان نے جعلی سفری دستاویزات کے لیے فی کس 50 ہزار روپے بھی ادا کیے تھے۔ ابتدائی تفتیش میں فہد نامی ایجنٹ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ گرفتار افراد کو مزید کارروائی کے لیے ایف آئی اے پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement