تازہ ترین

بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں واقع گھر میں سفاک شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور اپنے دو بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ شوہر نے اپنی بیوی اور دو بچوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا، ملزم شوہر موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں، تحقیقات کرکے قتل کی وجہ جلد سامنے لائی جائے گی۔

Leave A Comment

Advertisement