تازہ ترین

راولپنڈی میں میٹرک کے ملتوی  ہونے والے سالانہ پیپرز کا نیا  شیڈول جاری کردیا گیا۔
یہ امتحانات اسلام آباد میں ہونے والے ایران امریکہ مذاکرات کے باعث منسوخ کئے گئے تھے۔نئے شیڈول کے مطابق  اردو کاپیپر 2 مئی صبح شفٹ اور جغرافیہ کاپیپر سیکنڈ شفٹ میں ہوگا۔ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نےنئے شیڈول کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیاہے۔  پیپرز کاوقت اور امتحانی سینٹرز وہی ہوں گے۔

Leave A Comment

Advertisement