تازہ ترین

ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے حج کے نام پر خاتون سے فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ملزم ندیم نے حج کے نام پر زاہدہ پروین سے 25 لاکھ روپے بٹورے، ملزم کے قبضے سے پاسپورٹ، شناختی کارڈز، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement