تازہ ترین

فوڈ اتھارٹی کی کاروائی .50 ہزار گندے مضرصحت انڈوں کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی . ڈرائیور گرفتار .3افرادکے خلاف مقدمہ درج.  فوڈ اتھارٹی افیسر  نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جی ٹی روڈ اڈا طبروق کے قریب ایک گاڑی نمبری  KN.4558 کو روکا جس میں 50 ہزار گندے مضرصحت انڈے لوڈ تھے . ڈرائیور کو انڈوں سے لوڈ گاڑی سمیت پولیس تھانہ اوکاڑہ کینٹ کے حوالہ کر دیا . پولیس نے فوڈ سیفٹی آفیسر کے استغاثہ پر مقدمہ درج کر لیا .پولیس کو ابتدائی بیان دیتے ہوے ڈرائیور نے کہا کہ یہ انڈے 20 والی پلی فیصل آباد روڈ فیکٹری سے وسیم عباس نے لوڈ کروائے انڈے ملتان عامر شہزاد کو بھجوائے جارہے ہیں.پولیس نےقانونی کاروائی شروع کر دی ہے

Leave A Comment

Advertisement