امریکا ایران مذاکرات میں تعطل: تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ
امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات تعطل کا شکار ہیں جبکہ اس دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت اتوار کے روز 2 فیصد سے زائد بڑھ کر 106.99 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
Leave A Comment