تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کے حوالے سے  اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں مہنگائی، تیل کی قیمتوں سے متعلق پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا۔آئی ایم ایف کے مطالبات کے تناظر میں بھی پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس وقت شرح سود 10.5 فیصد ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement