اوکاڑہ : منشیات فر گرفتار کر لیا،5 کلو سے زائد چرس برآمد. مقدمہ درج
پولیس نے ڈرگ ڈیلر گرفتار کر لیا.5 کلو سے زائد چرس برآمد. مقدمہ درج . پولیس تھانہ صدر اوکاڑہ نے اطلاع ملنے پر عثمانیہ ہوٹل کے سامنے سے ایک منشیات فروش ولید رمضان کو قابو کرتے ہوے اس کے قبضہ سے 5 کلو 400 گرام چرس برآمد کرلی.منشیات فروش ایک کار میں سوار منشیات کی سپلائی دینے رکا ہوا تھا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کر دی ہے.