تازہ ترین

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو مزید1ارب ڈالرز کی ادائیگی کر دی ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق یو اے ای کو مجموعی طور پر 3 ارب 45 کروڑ ڈالرز کی ادائیگی کر دی گئی ہے۔گذشتہ ہفتے پاکستان کی جانب سےیو اے ای کو 2 ارب 45 کروڑ ڈالرز کی ادائیگی کی گئی تھی اوراب مزید ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کر دی ہے ۔اسٹیٹ بینک نے ابو ظہبی فنڈ کو یہ ادائیگی کی،اس طرح یو اے ای کو مجموعی طور پر 3 ارب 45 کروڑ ڈالرز کی ادائیگی کر دی گئی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement