تازہ ترین

 سینئر افسران کو نئے عہدے کے رینک لگانے کی تقریب میں آئی جی پنجاب نے ترقی پانیوالے 10 افسران کو ایس ایس پی عہدے کے رینک لگادیئے۔ پنجاب پولیس کے پروموٹ ہونیوالے سینئر افسران کو نئے عہدے کے رینک لگانے کی تقریب میں افسران کے اہلخانہ اور عزیز و اقارب نے بھی شرکت کی۔ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں کیپٹن (ر) محمد اجمل، محمد عاصم، عمران احمد ملک، جویریہ محمد جمیل، محمد عمران ، خرم شہزاد، احمد نواز شاہ، محمد عمران، تصور اقبال اور عبدالوہاب  شامل ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement