اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے 25 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کے کپتان معین علی کو پہلی بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
KK ....52/1 in 7 overs
Leave A Comment