تازہ ترین

عالمی و علاقائی سطح پر سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق علاقائی سطح پرسونافی تولہ11ہزار روپے  سستا ہو گیا۔سونے کی فی تولہ قیمت 4لاکھ 68ہزار262 روپے ہوگئی۔چاندی کی قیمت 340روپے  کی کمی ریکارڈ کی گئی،چاندی کی  قیمت فی تولہ کم ہوکر7484روپے ہوگئی۔

 عالمی منڈی میں فی اونس سونا110ڈالر کم ہو کر 4ہزار455ڈالر کا ہو گیا۔

 

 

Leave A Comment

Advertisement