پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1826پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 56 ہزار 487 پر آ گیا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 56 ہزار 251 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 57 ہزار 571 کی بلندی پر بھی گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 58 ہزار 313 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Leave A Comment