تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1837 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 55 ہزار 803 پر پہنچ گیا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 55 ہزار 291 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 55 ہزار 927 کی بلندی پر بھی گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 53 ہزار 966 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement