تازہ ترین

 جی ٹی روڈ نزد طبروق کے پاس ٹریفک حادثہ.5 سالہ بچہ جاں بحق. ماں شدید زخمی . ریسکیو زرائع مطابق جی ٹی روڈ طبروق اڈا کے قریب ایک کار کو تیز رفتار موٹر سائیکل نے پیچھے سے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 5 سالہ محمد عمر کرش انجری کے باعث جاں بحق ہو گیا جبکہ اسکی ماں أمنہ شدید زخمی ہو گئی کہ کوثر ٹاؤن اوکاڑہ کی رہائشی بتائی گئی ہے ، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کاروائیاں شروع کر دیں . زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد بچے کی ڈیڈ باڈی اور زخمی کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Leave A Comment

Advertisement