تازہ ترین

 پولیس نے 2 رکنی مویشی چور گینگ گرفتار کر لیا .14 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد . ڈی پی او کے ٹاسک پر پولیس تھانہ صدر رینالہ نے کارروائی کرتے ہوے، انصری چور گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا. 2 رکنی چور گینگ  میں انصر عرف انصری اور سفیان شامل . ملزمان سے 14 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اور 2 عدد پسٹل برآمد. ملزمان نے متعدد وارداتوں کا انکشاف بھی کیا،مزید تفتیش جاری . ملزمان کے خلاف اسلحہ برآمدگی کے الگ مقدمات بھی درج کر لئے گئے

Leave A Comment

Advertisement