عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی۔
ٹریڈنگ کے آغاز پر سونے کی قیمت میں بھی تقریباً 2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سونے کی فی اونس قیمت 88 ڈالر اضافے سے 5176 ڈالرز ہوگئی۔مختلف ممالک کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مندی برقرار ہے۔ کورین اسٹاک ایکسچینج میں 6 فیصد جبکہ جاپان میں 3 فیصد گراوٹ ہوئی ہے۔
Leave A Comment