تازہ ترین

راولپنڈی میں چکلالہ کے علاقے میں گردن پر ڈور پھرنے سے 5سالہ بچہ زخمی  ہو گیا۔ بچے کو بچاتے ہوئے والدہ کی انگلی کٹ گئی جبکہ بھائی کا ہاتھ بھی زخمی  ہو گیا۔5سالہ ابوبکر کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے  کمشنر راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی۔مریم نواز کاکہناتھا کہ بسنت صرف لاہور میں منائی جائے گی، دیگر اضلاع میں بدستور پابندی ہے،ممنوعہ ڈور کے استعمال سے خوشی کے تہوار کو خونی نہ بنایا جائے۔

Leave A Comment

Advertisement